زرعی اراضی سے سولر پلیٹیں، تاریں، موٹریں ، دیگر سامان چوری

زرعی اراضی سے سولر پلیٹیں، تاریں، موٹریں ، دیگر سامان چوری

سلیم کی اراضی پر چوروں نے رات کے وقت کارروائی کی اور فرار ہو گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے سولر پلیٹیں، تاریں، موٹریں اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔تھانہ کر کے علاقے میں سلیم نامی شہری کی زرعی اراضی سے ملزمان رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر سولر پلیٹیں، بجلی کی تاریں، موٹریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر قانونی کارروائی بھی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...