جواں سالہ لڑکی سے مبینہ طور پر اغواء کے بعد زیادتی

 جواں سالہ لڑکی سے مبینہ طور  پر اغواء کے بعد زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ باہلک کے علاقے میں مقبول نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ہمشیرہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...