گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والا دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ریفلنگ کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرناک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ جس کے قبضے سے گیس سلنڈرز اور ری فلنگ کا سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...