نومولود کی لاش برآمد

نومولود کی لاش برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گڑھ کے علاقے میں شہریوں کی جانب سے نامعلوم نو مولود کی لاش دیکھی گئی۔ جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے لیا۔

تھانہ گڑھ کے علاقے میں شہریوں کی جانب سے نامعلوم نو مولود کی لاش دیکھی گئی۔ جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...