ستیانہ پولیس نے 3رکنی چور گینگ کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ستیانہ پولیس نے تین رکنی چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او تھانہ ستیانہ ارسلان باری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔
جن کے شناخت گینگ سربراہ شہزاد ملنگ، مہتاب اور شہزاد کے نام سے ہوئی۔ ملز م چوری، ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم کی درجنوں وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے ۔ مزید تحقیقات کا عمل بھی جاری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments