رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے شکار بنا لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں ایوب نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں ایوب نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments