حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری

حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل  کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لئے گئے۔تھانہ ترکھانی کے علاقے میں رفیق نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملز م لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لئے گئے۔تھانہ ترکھانی کے علاقے میں رفیق نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملز م لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...