فیکٹری سے لاکھوں روپے مالیت کی مشینری، تاریں چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری سے لاکھوں روپے مالیت کی مشینری، تاریں، موٹریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں رفاقت علی نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ اس کی فیکٹری سے رات کی تاریکی میں ملز م مبینہ طور پر تالے توڑ کر مشینری، بیٹریاں، موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر علاقوں پہ مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments