لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ،تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں منشا نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ان کے ہمسائے نے مبینہ طور پر اس کی 23 سالہ بیٹی کو قابو کر کے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments