پیشہ ور بھکاری گرفتار کر لیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments