ٹرک پر اور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو حوالات میں بند کر دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا گیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو ٹرک پر اوورلوڈنگ کرتے ہوئے نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا بلکہ خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments