کم عمر لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں کی افتخار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے 10 سالہ بیٹے کو قابو کر لیا اور مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم مقدمہ درج کرلیاگیا۔
کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں کی افتخار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے 10 سالہ بیٹے کو قابو کر لیا اور مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments