گورنمنٹ حماد عزیز شہید سکول میں STEAM مقابلے

گورنمنٹ حماد عزیز شہید  سکول میں STEAM مقابلے

لالیاں(نمائندہ دنیا)گورنمنٹ حماد عزیز شہید سکول لالیاں میں STEAM مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے مختلف سائنسی ماڈلز تیار کرکے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

 مقابلوں کے دوران طلبہ و طالبات نے سائنس اور دیگر متعلقہ شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرتے ہوئے خوبصورت اور منفرد ماڈلز تیار کیے ، جنہوں نے اساتذہ اور شرکا کو متاثر کیا۔ پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...