دربار پر آنے والے شخص کی موٹر سائیکل چوری

دربار پر آنے والے  شخص کی موٹر سائیکل چوری

گوجرہ(نمائندہ دنیا)نامعلوم چور دربار پر آئے شخص کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 310 ج ب کا ظہیر عباس موٹر سائیکل نمبر 1902 ایف ڈی او پر سوار ہوکر دربار پر آیا اور موٹر سائیکل باہر کھڑی کرکے اندر چلا گیا۔ اس کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔

نامعلوم چور دربار پر آئے شخص کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 310 ج ب کا ظہیر عباس موٹر سائیکل نمبر 1902 ایف ڈی او پر سوار ہوکر دربار پر آیا اور موٹر سائیکل باہر کھڑی کرکے اندر چلا گیا۔ اس کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...