نجی ڈائینگ فیکٹری میں کام کرتے ہوئے کیمیکل گرنے سے مزدور جھلس گیا

نجی ڈائینگ فیکٹری میں کام کرتے  ہوئے کیمیکل گرنے سے مزدور جھلس گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نجی ڈائینگ فیکٹری میں کام کرتے ہوئے کیمیکل گرنے سے مزدور جھلس گیا۔

پنجاب سمال انڈسٹریز اسٹیٹ ڈائیوو روڈ پر واقع نجی ڈائینگ ملز میں کام کے دوران کیمیکل گرنے سے 22 سالہ سفیان جھلس کر شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ٹیم نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ نوجوان کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...