بجلی چوری کر نیوالے 2 افراد پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments