سیرت النبی ؐ کی روشنی میں نوجوان نسل کی تربیت وقت کی اہم ضرورت :مقررین
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )حضور اکرم ﷺ کی حیاتِ طیبہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے ۔ آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر زندگیوں میں نکھار پیدا کیا جا سکتا ہے ، جبکہ نوجوان نسل کی دینی و اخلاقی تربیت کے لیے سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
جبکہ نوجوان نسل کی دینی و اخلاقی تربیت کے لیے سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار رکن قومی اسمبلی بلال بدر چوہدری، مذہبی اسکالر عبدالوارث گل اور سربراہ تحریک تحفظ ختمِ نبوت پاکستان محمد متین خالد نے کنوینئر اسداللہ ساقی کی زیرِ صدارت منعقدہ پروگرام انعام گھر سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب کے دوران سیرت النبی ﷺ سے متعلق سوالات کے درست جوابات دینے والے شرکاء میں عمرہ ٹکٹ، موٹر سائیکل سمیت دیگر قیمتی انعامات تقسیم کیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments