نامعلوم چوروں نے لاکھوں روپے کا سامان چوری کر لیا

 نامعلوم چوروں نے لاکھوں  روپے کا سامان چوری کر لیا

گوجرہ(نمائندہ دنیا )دومختلف وارداتوں میں نامعلوم چوروں نے لاکھوں روپے مالیتی سامان چوری کر لیا۔

چک نمبر278 ب کے محمدلطیف نے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرایاکہ چک نمبر283ج ب میں موبائل ٹاورسے نامعلوم چوروں نے 1لاکھ75روپے مالیتی سامان چوری کر لیا۔جبکہ عبداللہ پور کالونی کے محمد کاشف نے مقدمہ درج کرایاکہ چک نمبر301ج ب موبائل ٹاور سے نامعلوم چوروں نے 5لاکھ روپے مالیتی مختلف سامان چوری کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...