مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنیوالے 3افراد گرفتار

مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کر کے  روڈ بلاک کرنیوالے 3افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...