پولیس نے بھانجے کو قتل کرنے والے ماموں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے بھانجے کو قتل کرنے  والے ماموں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھانجے کو قتل کرنے والے ماموں کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں ملزم شہزاد نے مخالف پارٹی سے رابطے کی رنجش میں فائرنگ کرکے اپنے بھانجے آفاق کو قتل کیا اور فرار ہو گیا تھا۔ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد عرف جہاز کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...