سکیورٹی انتظام غیر مناسب‘ دکاندار گرفتار

سکیورٹی انتظام غیر مناسب‘ دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔

 اس دوران نجی دکان پر سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام پایا گیا۔ جو کسی بڑی واردات کا سبب بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے دکاندار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...