قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھا کر شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھا کر  شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں قریبی تعلقات کی آڑ میں شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ کر لیا گیا۔

نصیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...