نہری پانی چوری کرنیوالے 52 افراد کے خلاف مقدمہ درج

نہری پانی چوری کرنیوالے 52 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ملزم مختلف مقامات پر مبینہ طور پر کھال توڑ کر پانی چوری کرتے پائے گئے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں محکمہ انہار کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے نہری پانی چوری کرنے کے الزام میں 52 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ محکمہ انہار کی ٹیموں نے مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کے دوران مبینہ طور پر ملزموں کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے پایا۔ ملزمان مبینہ طور پر چوری شدہ پانی سے اپنی فصلوں کو سیراب کر رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...