ریسکیو 1122 کی یوم سیاہ پر ریلیاں، کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایات اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر احتشام واہلہ کی قیادت میں ریسکیو 1122 فیصل آباد نے
یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف سرگرمیوں میں شرکت کی۔ریسکیو 1122 کے افسران اور اہلکاروں نے ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام منعقدہ ریلی میں شرکت کرکے کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی اور حق خودارادیت کی حمایت کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments