گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد، ملزم کے خلاف مقدمہ

گھر میں گھس کر خاتون پر  تشدد، ملزم کے خلاف مقدمہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں ملزم نے شہری کی غیر موجودگی میں گھر میں داخل ہو کر اس کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

فلک شیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم افضال گھر میں داخل ہوا اور اس کی بیٹی کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہو گئی۔ ملزم نے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...