مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر نصب پایا گیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر نصب پایا گیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments