شادی خاتون اورلڑکی کو زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

شادی خاتون اورلڑکی کو زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی خاتون اورلڑکی کوزیادتی کانشانہ بنادیاگیا، تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے بلال نگر کے قریب محبوب عالم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی اہلیہ کو اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جبکہ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں ہی پرویز نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بتایا کہ کہ اس کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم نے اغوا کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا یا،پولیس مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...