شہری کی موٹرسائیکل چوری

شہری کی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نماز کی ادائیگی کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل چور لے نکلے ۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں اعظم نامی شہری نماز کی ادائیگی کے لئے مسجد آیا اور موٹرسائیکل کھڑی کرکے مسجد کے اندر داخل ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

نماز کی ادائیگی کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل چور لے نکلے ۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں اعظم نامی شہری نماز کی ادائیگی کے لئے مسجد آیا اور موٹرسائیکل کھڑی کرکے مسجد کے اندر داخل ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...