کھلا پٹرول فروخت ‘دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔۔
رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو کھلے پٹرول سمیت گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments