ملزم گرفتار ، اسلحہ برآ مد

ملزم گرفتار ، اسلحہ برآ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔

ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...