نہری پانی چوری ،90 افراد پر مقدمہ

نہری پانی چوری ،90 افراد پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے 90 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں محکمہ انہار ٹیموں کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نہری پانی چوری کرنے والے 90 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں محکمہ انہار ٹیموں کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...