ملزم کے قبضے سے پتنگیں ، ڈور برآ مد

 ملزم کے قبضے سے پتنگیں ، ڈور برآ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے عباس پلی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جسکے قبضے سے 100سے زائد پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے عباس پلی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جسکے قبضے سے 100سے زائد پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...