جھوٹی کال کرنے وا لا شہری گرفتار

جھوٹی کال کرنے وا لا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے لال ملز چوک کے قریب پولیس نے ڈکیتی کی ڈیوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے لال ملز چوک کے قریب پولیس نے ڈکیتی کی ڈیوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...