بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیاگیا۔ملزم مقصود احمد نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر اہلخانہ کے ساتھ مل کر اپنی بیوی سعدیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے ملزم مقصود احمد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیاگیا۔ملزم مقصود احمد نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر اہلخانہ کے ساتھ مل کر اپنی بیوی سعدیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے ملزم مقصود احمد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments