ایئر پورٹ کے علاقے سے لڑکی کی لاش برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ایئر پورٹ کے علاقے سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔تھانہ ایئر پورٹ کے علاقے میں 22 سالہ لڑکی کی لاش نہر میں تیرتی دیکھ کر راہگیروں نے ریسکیو 1122 کو اطلاع کر دی۔۔۔
ایئر پورٹ کے علاقے سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔تھانہ ایئر پورٹ کے علاقے میں 22 سالہ لڑکی کی لاش نہر میں تیرتی دیکھ کر راہگیروں نے ریسکیو 1122 کو اطلاع کر دی۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دی۔ لڑکی کی موت کی وجوہات تا حال سامنے نہ آسکیں۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments