موٹر سائیکل سوار ملز موں کی شہری پر فائرنگ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل سوار ملز موں نے شہری پر فائرنگ کر دی۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں عظیم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اس کے والد کو قابو کر لیا اور ان پر جان لیواء فائرنگ کر دی۔ جس کی زد میں آکر وہ شدید زخمی ہوگئے ۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments