کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،3 افراد زخمی

 کار اور موٹر سائیکل کے درمیان  تصادم،3 افراد زخمی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)فیصل آباد روڈ پر جھوک موڑ کے قریب ایک کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ ممکنہ طور پر کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر لگنے کے باعث پیش آیا، جس کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار 25 سالہ فخر عباس اور 55 سالہ فتح بی بی سمیت 35 سالہ کار ڈرائیور عبدالرؤف زخمی ہوئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...