بغیر اجازت ممنوعہ ادویات کی خرید و فروخت ،2افراد کیخلاف مقدمہ

بغیر اجازت ممنوعہ ادویات کی خرید و  فروخت ،2افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر اجازت ممنوعہ ادویات کی خرید و فروخت میں ملوث دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں محکمہ صحت کی ٹیموں نے کاروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران نجی مقام پر ملز موں کو غیر قانونی طور پر ادویات کی خرید و فروخت میں ملوث پایا گیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...