چنیوٹ : منشیات برآمدگی ، مقدمات کا فیصلہ، دونوں ملز موں کو 9، 9 سال قید

چنیوٹ : منشیات برآمدگی ، مقدمات کا  فیصلہ، دونوں ملز موں کو 9، 9 سال قید

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج قمر الزمان بھٹی نے تھانہ کوٹ وساوا میں درج منشیات برآمدگی کے دو مختلف مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے۔۔۔

جرم ثابت ہونے پر دونوں ملزمان زوار حسین اور غلام مرتضیٰ کو 9، 9 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے منشیات برآمدگی کے مقدمات کی سماعت مکمل ہونے اور جرم ثابت ہونے پر دونوں ملزمان کو سزا سنائی۔ عدالتی فیصلے کو ضلع میں منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...