پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے شہریوں سے بھیک مانگ کر اپنی جیبیں بھرنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔
پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے شہریوں سے بھیک مانگ کر اپنی جیبیں بھرنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments