مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث2 ملزم گرفتار

مویشی چوری کی وارداتوں  میں ملوث2 ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو حراست میں لے لیاگیا۔

ترکھانی کے علاقے میں ملزمان شہباز اور نثار نے عمران کے گھر کے باہر سے بکری چوری کی تھی۔ پولیس ٹیم نے ٹیکنیکل وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے سراغ لگا کر کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شہباز اور نثار احمد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملز موں سے دیگر وارداتوں اور مال مسروقہ کی برآمدگی کے لئے تفتیش کا عمل جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...