جعلی اقرار نامہ تیار کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ

جعلی اقرار نامہ تیار کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی اقرار نامہ تیار کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں علی عمران نے پولیس کو بتایا ملزم نے مبینہ طور پر جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے جعلی قرار نامہ لکھوایا اور اسے بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...