موجودہ حالات میں معاشی استحکام کے ساتھ سیاسی استحکام کی بھی ضروری :شفیق احمد گجر

موجودہ حالات میں معاشی  استحکام کے ساتھ سیاسی استحکام  کی بھی ضروری :شفیق احمد گجر

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق احمد گجر نے کہاہے کہ موجودہ حالات میں معاشی استحکام کے ساتھ سیاسی استحکام کی بھی ضرورت ہے۔۔۔

 سیاسی تناؤ کم کرنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن کوایک ٹیبل پر بیٹھ کر سیاسی اورمعاشی معاملات طے کرنے چاہئیں-جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات اورمعاشی حالات میں لانگ مارچ یادھرنے قابل عمل نہیں جمہوریت اور آئین کے مطابق دونوں فریقین کو معاملات کاحل تلاش کرنا چاہئے ۔بانی پی ٹی آئی اور دیگرقیدیوں کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی کوقانون کاراستہ اختیارکرناچاہئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...