مولانا فضل الرحمان کی میثاق جمہوریت تجویز مثبت سوچ :سینیٹر سردارخلیل طاہر

مولانا فضل الرحمان کی  میثاق جمہوریت تجویز مثبت  سوچ :سینیٹر سردارخلیل طاہر

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سینیٹر سردارخلیل طاہر سندھو نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی میثاق جمہوریت تجویز کو مثبت سوچ قراردیاہے۔۔۔

 وزیراعظم شہباز شریف بھی کئی بار پی ٹی آئی کو مل بیٹھنے کی پیشکش کرچکے ہیں مگرپی ٹی آئی ارکان اپنے بانی کی رہائی کے علاوہ بات کرنے کو تیار نہیں ان کاکہناتھاکہ مولانا فضل الرحمان ایک زیرک سیاستدان اور بصیرت رکھتے ہیں انکی تمام سیاسی جماعتوں بالخصوص پاکستان تحریک انصاف اور حکومتی اتحاد کو ملک کی خاطر مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر نیا میثاقِ جمہوریت (چارٹر آف ڈیموکریسی) کرنے کی تجویز دی ہے اس سے بہت سے معاملات حل کئے جاسکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...