جیب تراشوں نے رکشہ ڈرائیور کو اپنا شکار بنا لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جیب تراشوں نے رکشہ ڈرائیور کو اپنا شکار بنا لیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک کے قریب ذوالفقار نامی رکشہ ڈرائیور نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے رکشے میں سوار ہونے کے بہانے دھکم پیل کی اور اس کی جیب سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments