بھائی کے ساتھ مل کر دوست کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھائی کے ساتھ مل کر دوست کو قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں ملزم پرویز نے 2 سال قبل نشے سے منع کرنے کی رنجش میں فائرنگ کر کے عبدالغفار کو قتل کر کے فرار ہوگیا تھا۔ پولیس ٹیم نے ٹیکنیکل وسائل کی مدد سے ملزم پرویز کو گرفتار کر لیا، پولیس نے گرفتار ملزم کیخلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments