چھری سے والدہ اور فیملی پر قاتلانہ حملہ کر نے والا ملزم گرفتار

چھری سے والدہ اور فیملی پر قاتلانہ  حملہ کر نے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چھری سے والدہ اور فیملی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں ملزم ساجد علی نے گھریلو ناچاقی کی بناء پرچھری کے وار سے اپنی والدہ گلزار بی بی بھائی وقاص اور بھابھی رابعہ کو زخمی کر دیا تھا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ساجد علی کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کیخلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...