فصلوں کی باقیات جلانے پر 3 کاشتکاروں کیخلاف مقدمات

فصلوں کی باقیات جلانے پر  3 کاشتکاروں کیخلاف مقدمات

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )فصلوں کی باقیات جلانے پر تین کاشتکاروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی زیرِ نگرانی اور اسسٹنٹ کمشنر ضیاء اﷲ گوندل کی ہدایت پر محکمہ زراعت نے دھان کی باقیات جلانے پر دانا آباد کے تین کاشتکاروں کے خلاف تھانہ روڈالہ روڈ میں مقدمات درج کروا دئیے ۔ انتظامیہ کی جانب سے قبل ازیں نمبرداران کے اجلاسوں میں کاشتکاروں کو آگاہ کیا گیا تھا کہ فصلوں کی باقیات جلانا قانوناً جرم ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...