پانی چوری کے خلاف سخت کارروائی کا حکم، خلاف ورزی پر فوری مقدمات درج ہوں گے : یاسر سلیم

پانی چوری کے خلاف سخت کارروائی  کا حکم، خلاف ورزی پر فوری  مقدمات درج ہوں گے : یاسر سلیم

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)سپرنٹنڈنٹ انجینئر لوئر کینال ایسٹ سرکل فیصل آباد یاسر سلیم نے پانی چوری کے خلاف بلاامتیاز سخت قانونی کارروائی کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے تمام ایگزیکٹو انجینئرز، ایس ڈی اوز اور فیلڈ سٹاف کو ہدایت کی ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری مقدمات درج کروا کر قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے۔

پرنٹنڈنٹ انجینئر لوئر کینال ایسٹ سرکل فیصل آباد یاسر سلیم نے پانی چوری کے خلاف بلاامتیاز سخت قانونی کارروائی کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے تمام ایگزیکٹو انجینئرز، ایس ڈی اوز اور فیلڈ سٹاف کو ہدایت کی ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری مقدمات درج کروا کر قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...