نجی کالج شورکوٹ کی انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نمایاں کا میابی

نجی کالج شورکوٹ کی انٹرمیڈیٹ  امتحانات میں نمایاں کا میابی

شورکوٹ (نمائندہ دنیا) نجی کالج شورکوٹ نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر لیں۔۔۔

 کامرس گروپ کے طالب علم محمد فہد تقی نے 540 نمبر حاصل کرکے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ پری انجینئرنگ گروپ کی طالبہ نمرہ انور نے 540 نمبر لے کر تحصیل بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی پری میڈیکل گروپ کی طالبہ عروج فاطمہ نے 533 نمبر اور عائشہ فاطمہ نے 503 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...